منزؔہ عباسی۔
منزؔہ ، جو پاکستان سے ہیں، واٹر لو یونیورسٹی سے سوشیالوجی اور لیگل اسٹڈیز میں انڈرگریجویٹ کی ڈگری حاصل کر چکی ہیں۔ وہ چھوٹی عمر میں اپنے والدین کے ساتھ کینیڈا آئیں اور ان تمام مشکلات کا سامنا کیا جو تارکین وطن کو عموماً درپیش ہوتی ہیں۔ لیکن اس دوران انھوں نے نہ صرف ایک…
Read Moreایڈا اوزترک
ایڈا اوزترک ایک پرجوش اور جذبہ رکھنے والی سماجی کارکن ہیں ، جو ترکی اور کینیڈا دونوں سے تعلیمی شعبے اور کام کا تجربہ رکھتی ہیں۔ انھوں نے سوشیالوجی میں انڈرگریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ ڈگریاں حاصل کی ہیں۔ کینیڈا آنے کے بعد ایڈا نے خاص طور پر محروم طبقات کے لیئے سماجی انصاف کو فروغ…
Read Moreرحمہ عمر
رحمہ عمر 25 سال سے زیادہ عرصے سے واٹر لو ریجن میں مقیم ہیں۔ صومالیہ سے یہاں آنے کے بعد سے ہی انھوں نے اپنے پڑوس میں اور کمیونٹی میں رہنے والے صومالی ساتھیوں کی اسکول اور طبی اپائنمنٹس کے لیے ایک ترجمان کے طور پر مدد کرنا شروع کر دی۔ اس کے بعد رحمہ…
Read Moreطوبیٰ سنگر
طوبیٰ نے افغانستان سے صحافت میں انڈرگریجویٹ ڈگری حاصل کی ہے جس کے بعد انہوں نے افغانستان کرکٹ بورڈ میں خواتین کرکٹ ٹیم کی منیجر کے طور پر کام کیا. انھوں نے 2015 سے افغان ویمن جرنلسٹ یونین کے ساتھ رضاکارانہ طور پر کام کیا ہے جس میں افغان خواتین کی ترقی، انھیں خود ٘…
Read Moreبوران عباس
بوران عباس 2021 میں لبنان سے کینیڈا آئیں اور جلد ہی کچنر- واٹرلو کی کمیونٹی میں سرگرم ہو گئیں ، سماجی کاموں میں سالوں کے تجربے سے حاصل کردہ صلاحیتوں کو استعمال میں لاتے ہوئےوہ اپنے آس پاس کے لوگوں کی مدد کرتی ہیں، خاص طور سے انکی جو کمزور اور پناہ گزین ہوں۔ بوران…
Read More