تارکین وطن کے طور پر، یہاں کینیڈا میں بسنے کے دوران ہم خواتین کو دوسروں کے مقابلے میں زیادہ پریشانی سے گزرنا پڑتا ہے، ہم سماجی توقعات کی وجہ سے دوسروں کے مقابلے میں زیادہ تناؤ کا سامنا کرتی ہیں۔ اس پروگرام کی وجہ سے مجھے بہت مدد ملی ہے۔ میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ مجھے بھی دائمی تناؤ ھو سکتا تھا۔ انکی مدد سےمیں نے اپنے جذبات کو کنٹرول کرنا اور لوگوں تک معلومات کو اچھے طریقے سے پہنچانا سیکھا ہے ۔ By Token Dev | 2023-04-19 Read More
مجھے ایسا لگتا ہے جیسے میں (آپ کو) ایک طویل عرصے سے جانتی ہوں۔ جس طرح سے آپ نے مجھے سنا اور مدد کی ایسا لگتا ہے جیسے آپ یہ کام بہت دل سے کرتی ہیں۔ By Token Dev | 2023-04-19 Read More
میرا خاندان بہت دور تھا اور میں انہیں پریشان نہیں کرنا چاہتی تھی۔ CMW یہاں میرے خاندان کی طرح ہے۔ By Token Dev | 2023-04-19 Read More
مجھے اور میرے بچوں کو گزشتہ چند سالوں میں ذبیجہ گوشت نہیں ملا تھا۔ CMW کی وجہ سے ہم اس سال عیدالاضحیٰ منانے کے قابل ہوئے ہیں۔ By Token Dev | 2023-04-19 Read More