Blog

  • Home
  • Blog
  • One year from the Generation Equality
image

طوبیٰ سنگر

طوبیٰ نے افغانستان سے صحافت میں انڈرگریجویٹ ڈگری حاصل کی ہے جس کے بعد انہوں نے افغانستان کرکٹ بورڈ میں خواتین کرکٹ ٹیم کی منیجر کے طور پر کام کیا. انھوں نے 2015 سے افغان ویمن جرنلسٹ یونین کے ساتھ رضاکارانہ طور پر کام کیا ہے جس میں افغان خواتین کی ترقی، انھیں خود ٘ مختار بنانے اور صحافت میں ترقی کے کام کر نا شامل ہے۔ طوبیٰ نے لیڈرشپ اور ایڈوکیسی میں ایک سالہ ڈپلومہ بھی کیا ہے۔ 2016 میں انھوں نے انٹرنیشنل وزیٹر لیڈرشپ پروگرام میں حصہ لیا، جو کہ امریکی محکمہ خارجہ کے پریمیئر پروفیشنل ایکسچینج پروگرام کا حصہ ہے اور اس کے ذریعے انھوں نے خواتین کے کھیلوں کو بھی فروغ دیا ۔

طوبیٰ 2021 میں کینیڈا آئیں اور 2022 میں کمیونٹی سپورٹ ورکر کے طور پر CMW کے ساتھ کام شروع کیا.