Blog

  • Home
  • Blog
  • One year from the Generation Equality
image

ایڈا اوزترک

ایڈا اوزترک ایک پرجوش اور جذبہ رکھنے والی سماجی کارکن ہیں ، جو ترکی اور کینیڈا دونوں سے تعلیمی شعبے اور کام کا تجربہ رکھتی ہیں۔ انھوں نے سوشیالوجی میں انڈرگریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ ڈگریاں حاصل کی ہیں۔ کینیڈا آنے کے بعد ایڈا نے خاص طور پر محروم طبقات کے لیئے سماجی انصاف کو فروغ دینے اور انکی وسائل تک مساوی رسائی فراہم کرنے کے خواب کو پورا کرنے کے لیئے سوشل ورک کے شعبے کا انتخاب کیا ۔

انھوں نے کئی تنظیموں کے لیے مختلف ذمہ داریوں میں کام کیا ہے۔ CMW کی ترک کمیونٹی سپورٹ ورکر کے طور پر، ایڈا واٹر لو ریجن میں ترک خواتین کی زندگیوں کو بہتر بنانے کے لیے کوشاں ہیں۔ وہ ٘مختلف رنگ و نسل سے تعلق رکھنے والی خواتین کے مسائل اور ضروریات سن کی ان کی مدد کرتی ہیں ۔ ایڈا ان خواتین کو ایسے مقامی وسائل سے منسلک کرنے کی کوشش کرتی ہیں جو ان کے حالات، اور ذہنی/جسمانی صحت کو بہتر بنانے میں مددگار ہوں۔