Blog

  • Home
  • Blog
  • One year from the Generation Equality
image

تارکین وطن کے طور پر، یہاں کینیڈا میں بسنے کے دوران ہم خواتین کو دوسروں کے مقابلے میں زیادہ پریشانی سے گزرنا پڑتا ہے، ہم سماجی توقعات کی وجہ سے دوسروں کے مقابلے میں زیادہ تناؤ کا سامنا کرتی ہیں۔ اس پروگرام کی وجہ سے مجھے بہت مدد ملی ہے۔ میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ مجھے بھی دائمی تناؤ ھو سکتا تھا۔ انکی مدد سےمیں نے اپنے جذبات کو کنٹرول کرنا اور لوگوں تک معلومات کو اچھے طریقے سے پہنچانا سیکھا ہے ۔